
𝙄𝙎𝙁 (ɪɴꜱᴀꜰ ꜱᴛᴜᴅᴇɴᴛ ꜰᴇᴅᴇʀᴀᴛɪᴏɴ-ᴘᴛɪ)
February 10, 2025 at 01:41 PM
جو کچھ اس وقت سپریم کورٹ میں ہو رہا ہے، یہ پاکستانیوں کے لئے کھلا پیغام ہے کہ انصاف کی امید بھول جاؤ-
اب وہی کچھ ہوگا جو یہ کرپٹ حکمران ٹولہ اور اسٹیبلشمنٹ چاہے گی-
تو پھر کیا ہم ہار مان سکتے ہیں؟
#گولی_کیوں_چلائی #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو
#may9th_falseflag #releaseimrankhan #undeclaredmartiallaw #pakistanunderfascism #justicefordchowkvictims
👍
1