
Saudi Arabia Jobs Ads Group
February 15, 2025 at 07:00 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ایسے فتنوں کے آنے سے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کر لو جو تاریک رات کے ٹکڑوں کی طرح ہوں گے آدمی صبح کے وقت مومن ہوگا تو شام کے وقت کاااااافر جبکہ شام کے وقت مومن ہوگا تو صبح کے وقت کااااااافر وہ دنیا کے مال و متاع کے عوض اپنا دین بیچ دے گا
( مشکوۃ المصابيح : 5383)
❤️
1