Balochistanjobs.com
Balochistanjobs.com
January 25, 2025 at 11:01 AM
اطلاع برائے امیدواران ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس ASF جن امیدواران نے ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس ASF میں اپنی درخواستیں آن لائن جمع کروائی تھیں انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کے فزیکل/میڈیکل ٹیسٹ کی رول نمبر سلپ ویب سائیٹ پر اپلوڈ کردی گئی ہیں۔ فزیکل/میڈیکل ٹیسٹ مورخہ 27 جنوری سےمنعقد کیئے جارہے ہیں۔ رول نمبر سلپ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں https://balochistanrozgar.com/job/airport-security-force-asf-physical-test-roll-number-slip-2025/ 📢 بلوچستان جابز۔ مستند، بروقت اور مکمل معلومات کے لیے ہمارا چینل ابھی فالو کریں۔ جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z
❤️ 👍 😂 🙏 😮 19

Comments