
Balochistanjobs.com
52.6K subscribers
About Balochistanjobs.com
اس چینل پر آپکو روزانہ بلوچستان کی تمام آسامیوں کی معلومات بھیجی جائیں گی۔ Admin: Naveed Baloch Contact: 03232208630 Get All Balochistan Jobs updates on Daily Basis *دیگر سوشل میڈیا پر حاصل کرنے کے لئے*:👇👇 2️⃣فیس بک پیج (لائک کریں)👇 3️⃣ٹوئٹر (فالو کریں)👇 https://twitter.com/jobsbalochistan 4️⃣بلوچستان جابز وٹس ایپ گروپ لنکس👇 ویب سائٹ👇 https://Balochistanjobs.com
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

📢 *ریمائنڈر - PPHI Jobs* 📅 کل 16 جون 2025 آخری تاریخ ہے *پی پی ایچ آئی بلوچستان میں درج ذیل 720 سے زائد آسامیاں آئی تھیں جنکی آخری تاریخ کل 16 جون 2025 ہے۔* مزید معلومات واپلائی کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇 https://balochistanrozgar.com/job/pphi-balochistan-jobs-2025/ ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

📢 *منسٹری آف ڈیفنس MOD بلوچستان میں آسامیاں* 📌 کل آسامیاں: 164 📅 آخری تاریخ:: 30 جون 2025 منسٹری آف ڈیفنس MOD بلوچستان میں جونئیر ریسرچ اینالسٹ اور ٹیکنیشن کے خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستیں آن لائن جمع ہوںگے مزید معلومات و اپلائی کرنے کےلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇 https://balochistanrozgar.com/job/ministry-of-defence-mod-balochistan-jobs-2025/ ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z


*محکمہ سماجی بہبود خصوصی تعلیم بلوچستان میں آسامیاں* محکمہ سماجی بہبود خصوصی تعلیم بلوچستان کو صوبائی سطع کے درج زیل مختلف خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے بلوچستان کے لوکل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 📅 آخری تاریخ:: 06 جولائی 2025 مزید معلومات و اپلائی کرنے کےلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇 https://balochistanrozgar.com/job/social-welfare-department-balochistan-special-education-jobs-2025/ ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z


📢 *محکمہ سماجی بہبود کوٸٹہ میں آسامیاں* 📌 کل آسامیاں: 10 📅 آخری تاریخ:: 06 جولائی 2025 محکمہ سماجی بہبود بلوچستان کوئٹہ کے لوکل امیدواراں سے سوشل ورکر کے خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے ضلع کے لوکل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مزید معلومات و اپلائی کرنے کےلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇 https://balochistanrozgar.com/job/social-welfare-department-quetta-jobs-2025/ ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z


*اطلاع برائے شیڈول ٹیسٹ و انٹرویو محکمہ تعلیم بلوچستان ضلع کوئٹہ (نان ٹیچنگ آسامیاں)* ضلع کوئٹہ کے وہ امیدواراں جنہوں نے محکمہ تعلیم بلوچستان کے زیل نان ٹیچنگ آسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کروائے تھے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے ٹیسٹ و انٹرویو کا زیل شیڈول کے مطابق ہوںگے انٹرویو تاریخ: 19/06/2025 سے 23/06/2025 تک۔ مزید تفصیلات اور مکمل اشتہار کے لیے ہمارے ویب سائٹ وزٹ کرے 👇🏻👇🏻 https://balochistanrozgar.com/job/education-department-quetta-non-teaching-jobs-interview-2025/ ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z


📢 *محکمہ سماجی بہبود رخشان زون میں آسامیاں* 📌 کل آسامیاں: 29 📅 آخری تاریخ:: 06 جولائی 2025 محکمہ سماجی بہبود بلوچستان رخشان زون کے زیل اضلاع میں گریڈ 01 تا 15 کی مختلف خالی آسامیوں جس میں (انسٹرکٹر، سوشل ورکر، ٹیچر) سمیت اور بھی مختلف آسامیوں کو پر کرنے کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مزید معلومات و اپلائی کرنے کےلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇 https://balochistanrozgar.com/job/social-welfare-deprtment-rakshan-jobs-2025/ ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z


بلوچستان حکومت نے مالی سال 2025-2026 کا بجٹ پیش کر دیا ملازمیں کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ


اہم اطلاع برائے 2022سیلاب متاثرین بلوچستان


📢 *ریمائنڈر* 📅 آخری تاریخ: 15 جون 2025 *الیکشن کمیشن آف پاکستان (بلوچستان) میں 43 آسامیاں* آخری تاریخ: 15 جون 2025 https://balochistanrozgar.com/job/election-commission-of-pakistan-ecp-balochistan-jobs-2025/ *محکمہ تعلیم اسکولز ایجوکیشن بلوچستان میں 200 سے زائد آسامیاں (نان ٹیچنگ اسٹاف)* آخری تاریخ: 15 جون 2025 ہے https://balochistanrozgar.com/job/school-education-department-balochistan-jobs-2025-non-teaching-jobs/

📢 *محکمہ سماجی بہبود بلوچستان میں آسامیاں* 📌 کل آسامیاں: 75 📅 آخری تاریخ:: 03 جولائی 2025 محکمہ سماجی بہبود بلوچستان کو ضلعی و زونل سطع گریڈ 01 تا 15 کی مختلف خالی آسامیوں جس میں (ٹیچر، سوشل ورکر، جونئیر ٹیچر) سمیت اور بھی مختلف آسامیوں کو پر کرنے کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مزید معلومات و اپلائی کرنے کےلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇 https://balochistanrozgar.com/job/social-welfare-department-balochistan-jobs-2025/ ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z
