The Baloch Raaj Post
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 13, 2025 at 03:54 PM
                               
                            
                        
                            *شب برات رحمتوں,مغفرت کی رات ہے۔*
*اللّٰہ کے واسطے، اس مقدس رات کےصدقے، سب لاپتہ افراد کو بازیاب کریں*
*آج کےدن تمام مسلمان اپنےگناہوں کی معافی مانگتےہیں، توکیا وہ بھی معافی مانگیں گےجنہوں نے ابرار اور جواد کو بلاجواز لاپتہ کیا؟*
*کیا ریاست اپنے ہی شہریوں کو ان کے گھروں میں واپس بھیجےگی؟*
*حسیبہ قمبرانی*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        66