The Baloch Raaj Post
The Baloch Raaj Post
February 13, 2025 at 05:15 PM
*بلوچستان میں وزیر بننے کے لیے نہ سیاست کی ضرورت ہے، نہ جدوجہد کی، نہ عوام کے دکھ درد میں شریک ہونے کی، نہ ہی احتجاج یا تقریر کرنے کی۔ بس ایک ہی شرط ہے آپ کا چہرہ بلوچ ہو، مگر زبان کسی اور کی۔ پھر چاہے آپ دنیا کے کسی کونے میں عیش و عشرت میں مصروف ہوں، جب وقت آئے گا، آپ کو لاکر مظلوم بلوچوں کا حاکم بنا دیا جائے گا، وزارتیں سونپ دی جائیں گی۔ یہاں قابلیت نہیں،نا تجربہ صرف اور صرف جی حضوری اور تعلقات چلتے ہیں۔بس "بھاہی" لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہوں، اور اقتدار خود چل کر آپ کے قدموں میں آ جائے گا۔*
😂 👍 😢 ❤️ 😮 27

Comments