The Baloch Raaj Post
The Baloch Raaj Post
February 13, 2025 at 05:43 PM
*ظلم جہاں بھی ھو جس ادارہ میں بھی ھو آواز اٹھائیں اگر کوئی صحافی بھی ظلم پر چپ رھے گا تو وہ صحافت نہیں کر رھا وہ چاپلوس ھے* *اور یہاں چاپلوس، بے ایمان، لفافحہ خور صحافیوں کو آزادی ہوتی ہیں لیکن کسی حق پرست صحافی کو نہیں*
❤️ 👍 24

Comments