
The Baloch Raaj Post
February 14, 2025 at 05:36 AM
*ہرنائی* کے علاقے بی ایریا سب تحصیل شاہرگ میں ٹاکری میں شیرباز کمپنی کے مزدوروں روڈ پر آئ ڈی بلاسٹ ہوا اب تک 9 سے 10 لاشیں شاہرگ ہسپتال پہنچا دئے گئے جبکہ 6 زخمیوں کو بھی شاہرگ ہسپتال پہنچا دیا ہے
مزکورہ بالا تمام افراد کا تعلق سوات سے بتایا جا رہا ہے
😢
😂
21