The Baloch Raaj Post
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 14, 2025 at 06:53 AM
                               
                            
                        
                            اکثر پاکستانیوں کی ایک منافقت یہ بھی ہےجن کوموقع ملتاہے وہ عام دنوں میں بھی ویلنٹائن ڈےمنالیتےہیں اور جن کو موقع نہیں ملتا وہ حیاء ڈے منا رہےہوتےہیں۔
نوٹ: سب کی نہیں اکثریت کی بات کررہا ہوں۔
نعمت اللہ خوشحال
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        9