The Baloch Raaj Post
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 14, 2025 at 10:38 AM
                               
                            
                        
                            *ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ فٹ بال گراوُنڈ میں شہدائے شاہرگ ٹاکری کے 10 شہدا کا نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کی لاشوں کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی سلیم خان ترین کی نگرانی میں ایمبولینس کے ذرئعے ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کئے جا رہے ہیں۔ نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ہر آنکھ نم ہے۔ ہر طرف غم کے آنسو بہہ رہے ہیں۔ ٹاکری واقعے میں 10 بندے شہید جبکہ 6 بندے زخمی ہوے ہیں۔ ان سب کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہیں۔*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        13