The Baloch Raaj Post
The Baloch Raaj Post
February 14, 2025 at 01:18 PM
یہ ہے بلوچستان حکومت کا اصل چہرہ خود فاتحہ خوانیوں کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں جبکہ عوام کی لاشوں کیلئے ایمبولنس تک نہیں ہے !! ہرنائی شاہ رگ میں مارے جانے والے مزدوروں کے جنازوں کو پہنچانے کیلئے ایمبولنس کیلئے چندہ جمع کیا جارہا ہے جبکہ وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ سے پشین تک فاتحہ خوانی کیلئے بھی ہیلی کاپٹر استعمال کرتا ہے جو صرف 45 کلو میٹر کا فاصلہ ہے اور اپوزیشن اراکین کو کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ فاتحہ خوانی کیلئے بھی ہیلی کاپٹر دیا جاتا ہے جبکہ عوام کی لاشوں کو پہنچانے کیلئے ایمبولنس تک نہیں ہے صرف سوشل میڈیا پر مذمت کا ایک پوسٹ لگا کر جان چڑا لیتے ہیں۔ نعمت اللہ خوشحال
😢 😂 👍 ❤️ 😮 🙏 28

Comments