( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
February 2, 2025 at 04:28 AM
*میرا جسم میری مرضی* دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ گنجا ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔ تصور کریں عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں اور موم بتی مافیا نے عورت کو کیسے کیسے نمونوں کے قدموں میں ڈالا۔ گھر میں سگے شوہر اور بچوں کیلئے کھانا بنانے والی عورت کو انہوں نے کچن سے نکالا کہ اپنا کھانا خود گرم کرو ۔ موم بتی مافیا نے عورت کے ساتھ بہت گھناؤنا کھیل کھیلا عورت کی اس سے بڑی تذلیل اور کیا ہوسکتی ہے۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U

Comments