( البلاغ ) Al BALAGH
( البلاغ ) Al BALAGH
February 5, 2025 at 05:38 AM
گھر نہ تو بیوی کی خوبصورتی سے بنتے ہیں اور نہ ہی شوہر کے مال سے *گھر ان دونوں کے درمیان باہمی احترام سے بنتے ہیں۔* سالوں گزرنے کے ساتھ عورت کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے اور مرد کی طاقت کم ہو جاتی ہے۔✨ پھر ان دونوں کے درمیان صرف محبت اور رحمت باقی رہ جاتی ہے۔ 🫶🌸 عورت مرد کے لیے ایک امانت ہوتی ہے، اور مرد عورت کے لیے ایک سہارا ہوتا ہے۔
👍 💯 2

Comments