Real Face Media
February 8, 2025 at 11:13 AM
امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو 7.41 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔
جس میں 6.75 بلین ڈالر کے بم، کٹس اور گولہ باری کا مواد شامل ہیں جب کہ 660 ملین ڈالر کے ہیل فائر میزائل شامل ہیں۔۔۔
مزید اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Va7vEGyBqbrIFO3e870E
😢
😡
😮
🙏
🤚
14