Real Face Media
Real Face Media
February 11, 2025 at 06:26 AM
*فوری خبر | ٹرمپ کی دھمکی: اسرائیلی قیدیوں کی واپسی نہ ہوئی تو جنگ بندی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردوں گا واشنگٹن – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر تمام اسرائیلی قیدیوں کو ہفتہ دوپہر 12 بجے تک غزہ سے واپس نہ لایا گیا تو وہ جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کردے گا ن ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیلی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد میں رکاوٹیں درپیش ہیں اور حماس نے اعلان کیا ہے کہ مسلسل اسرائیلی خلاف ورزیوں کی وجہ سے وہ اس ہفتے اسرائیلی قیدیوں کو رہا نہیں کریں گے۔
👍 🐗 😡 😢 😮 6

Comments