Real Face Media
Real Face Media
February 11, 2025 at 07:49 AM
مصری وزیر خارجہ: عرب ممالک ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں ایک ملاقات کے دوران مصری وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کو بتایا کہ عرب ممالک ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کو مسترد کرتے ہوے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس معاملے پر اپنے متفقہ موقف کی تصدیق کرتے ہیں۔۔۔
❤️ 👍 5

Comments