Real Face Media
February 15, 2025 at 06:31 AM
اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قلقیلیہ کے مشرق میں واقع کفر قدوم قصبے پر چھاپے کے دوران فلسطینیوں کے گھروں پر سٹن گرینیڈ فائر کیے۔۔۔