
Real Face Media
February 16, 2025 at 07:11 AM
"کہاں ہے نیتن یاہو؟ ہم نے اس کی آنکھیں نکال دی ہیں الحمدللہ!"
غزہ میں مزاحمت کاروں کی جانب سے چھٹے مرحلے میں قابض فوجیوں کی رہائی کے دوران ایک معمر فلسطینی خاتون کا پُرجوش تبصرہ۔
واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Va7vEGyBqbrIFO3e870E
👍
3