Real Face Media
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 16, 2025 at 09:22 AM
                               
                            
                        
                            اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق، سیکورٹی مشاورت کے بعد نیتن یاہو نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ میں قافلوں اور انجینئرنگ آلات کے داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔