
Real Face Media
February 16, 2025 at 09:22 AM
اسرائیلی فوجیوں نے کل رات طولکرم کے نور شمس پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے قرآن پاک کی بے حرمتی کی ،،،،،،،
شمعِ ایماں کو بجھانے کی جو سازش ہوگی
ہم نے طوفان میں جلنے کی قسم کھائی ہے
قرآن جلانے والو سنو!
یہ روشنی کبھی مدھم نہ ہوگی
یہ حرفِ حق ہے، زندہ رہے گا
یہ روشنی ہمیشہ چمکے گی
جو قرآن سے ٹکرائے گا مٹ جائے گا
یہ کلامِ خدا ہے، یہ رہ جائے گا
😢
😡
5