
Government Jobs Official 🧑🏻💻👨🏻💻🎙️✨💥💫
February 1, 2025 at 05:19 PM
جن سرکاری ملازمین کی بیویوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم حاصل کی تھیں انکے شوہر کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں
اللہ تبارک و تعالی عمل کی توفیق دے اور استقامت عطا فرمائے بہت احسن اقدام ہے گورنمنٹ اف سندھ کا مستحقین کا حق کھانے والے شوہروں کا تنخواہوں کی کٹوتی کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف فراڈ اور جعل سازی کا مقدمہ درج کر کے قرار واقعی سزا بھی دلوائی جائے
اس اقدام سے متفق حضرات پوسٹ کو شیئر بھی کر دیں
*مزید معلومات کے لیے ہمارا WhattsApp چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VaeYgcjBqbr6KOcQwT0E
😂
👍
❤️
7