
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
February 2, 2025 at 04:21 AM
*`بدترین مرد وہ ہے`*🍂
*جو زندہ ہوتے ہوئے دو ٹانگوں پہ چل کر مسجد نہ جائے لیکن جب وفات پا جائے تو چار لوگ اسے کندھے پر اٹھا کر مسجد تک لے کے جائیں*❤🩹
*`اور بدترین عورت وہ ہے`*❤️
*جو زندہ رہتے ہوئے پردہ نہ کرے پر جب وہ مر جائے تو اسے کفن کے کپڑوں میں لپیٹ لپیٹ کر کور/ڈھانپا جائے۔۔*
😢
👍
❤️
😂
30