⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
February 2, 2025 at 07:40 AM
جس طرح بڑے ہو کر پتہ چلتا ہے کہ والدین سچ کہتے تھے، ویسے ہی قبر میں جا کر پتہ چلے گا کہ قرآن سچ کہتا تھا۔ اللہ تعالی ہمیں دنیا میں ہی قرآن کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
❤️ 👍 😢 🙏 65

Comments