⭕CITY CHANNEL 🌐🇵🇰
February 3, 2025 at 06:20 PM
سال 2023ء میں ہونے والے لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار
ملزم کی شناخت محمد اقبال کے نام سے ہوئی
ملزم محمد اقبال کو لاہور ائر پورٹ سے گرفتار کیا گیا
ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا
ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا
ملزم سال 2013 سے لیبیا میں مقیم تھا
ملزم لیبیا سے انسانی سمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا
ملزم نے متعدد پاکستانی شہریوں کو غیر قانونی کشتی کے زریعے لیبیا سے یورپ بھجوایا
ملزم شہریوں سے حاصل کردہ رقم سے منی لانڈرنگ کرتا تھا
ملزم کے بینک اکاونٹ سے 8 کروڑ روپے کی غیر قانونی ٹرانزکشن بھی پکڑی گئیں
👍
🙏
4