Maulana Manzoor Mengal
Maulana Manzoor Mengal
January 29, 2025 at 10:50 AM
عظیم الشان خوش خبری ۔۔۔۔۔۔ صرف کا علم اب آپ کی دہلیز پر 30 سال سے زائد صرف و نحو کا تجربہ رکھنے والے مایاناز استاد امام الصرف النحو ہزاروں علماء و طلبہ کے استاد حضرت مولانا علی اکبر حفظہ اللہ استاد جامعہ عربیہ عبد اللہ بن مسعود پنیاں ہری پور ہزارہ ۔۔۔ ؟؟ اس دفعہ کراچی کی سرزمین پر جامعہ صدیقیہ کراچی فیز 2 میں صرف کی قدیم ومعروف کتاب قانونچہ کامروی پڑھائیں گے علما و طلبا کے لئے یکساں مفید ۔۔۔۔
❤️ 👍 🤔 18

Comments