
Maulana Manzoor Mengal
8.2K subscribers
About Maulana Manzoor Mengal
Official News & Updates about Molana Mnzoor Mengal sahab Channel link 👎👎👎 https://whatsapp.com/channel/0029Va85qsY3bbUv3A4Umn2t
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ڈاکٹرعبدالقدیرخان نےانڈیا اور ا-س-رائیل کے سامنے کھڑے ہونے کے قابل بنایا- شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظوراحمد مینگل صاحب

*🌍 آیئے! غزہ کے مظلوموں کا ساتھ دیں 🌍*. میرے ساتھ ساڑھے تین ہزار ساتھی ایڈ ہیں، اگر ہر ایک دوست صرف 100 روپے دے تو تقریبا ساڑھے تین لاکھ روپے جمع ہو سکتے ہیں! ایزی پیسہ نمبر: 03192356652. نوٹ: رقوم معتبر ذرائع سے غزہ تک پہنچائی جائیں گی، إن شاء الله۔ 🌎💖👍 پیغام کو آگے پہنچانا بلکل بھی نہ بھولیں. شکریہ

جن حضرات پر قربانی واجب ہیں وہ اپنی صفائی کریں یکم ذولحجہ سے پہلے اور __دوسرا نو ذولحجہ کا روزہ رکھنے کا بھی اہتمام کریں( 31/05/2024 ) شیخ الحدیث حضرت مولاناڈاکٹرمنظور احمدمینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ

”غزہ کا آپ کے دل میں کیا مقام ہے؟ اُس کا زخم آپ کے دل میں تازہ ہے کہ نہیں؟“ اگر آپ غزہ کو بُھلا چکے ہیں، یا اُس کی تکالیف و آلام سے غافل ہو گئے ہیں، تو آپ نے امت کے اہم اور عظیم ترین مسئلے سے خیانت کی ہے۔ اور اللّٰہ رب العزت کے ہاں اُس کے جوابدہ ہوں گے !! یہ سوال خود سے پوچھیے اور اپنا محاسبہ کیجیے۔❗

مولوی کون ہے؟ شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(الحج اشھر معلومت) یہ حج کا مہینہ ہیں ربا کوئی ایسی صورت پیدا کر دے کہ ہم پیارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار مبارک کو دیکھ لے!!__ شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حاجیوں کے لیے اہم پیغام/// شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظوراحمد مینگل صاحب۔۔۔

یوم شہادت 30 مئی 2004 حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی رحم اللہ


شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب۔۔۔

اپنی والدہ کی نصیحت اور اپنا دلخراش واقع سناتے ہوئے شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب ۔۔۔