
𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬
February 14, 2025 at 10:23 AM
پشتون تباہ ھو رھے ھیں۔ پنجابی اور پنجابی حکمرانوں کے ایجنٹ بھنگڑے ڈال رہے ہیں
*انفارمیشن رپورٹ ہرنائی*
○ ہرنائی فروری 14 ہرنائی کے علاقے بی ایریا تحصیل شاہرگ ٹاکری سیف اللہ خان شیلہ کول مائنز ایریا میں حاجی شہباز کول کمپنی کے مزدوروں سے لوڈ کانکنوں کی پک اپ ڈاٹسن پر CAB-496 برنگ نیلا پر آئی ای ڈی دھماکہ۔ 10 مزدور شہید۔ جبکہ 6 زخمی ہیں۔ شہدا اور زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر شاہرگ منتقل کردیا گیا ہے۔ جن کی تفصیل ذیل ہے۔
*○ شہدا کے نام*
1۔ اقبال حسین ولد محمد ارشاد سکنہ سوات
2۔ جاوید ولد بارام گل سکنہ سوات
3۔ عمر علی ولد سید محمد سکنہ سوات
4۔ دولت مند ولد قدر مند سکنہ سوات
5۔ باچاحسین ولد اکبر خان سکنہ سوات
6۔ حضرت ولد خان محمد سکنہ دیر
7۔ حنیف اللہ ولد شاہ نسیم خان سکنہ دیر
8۔ گل رحمت اللہ ولد فضل زادہ سکنہ دیر
9۔ ایازاللہ ولد فضل زادہ سکنہ دیر
10۔ رحمت شاہد ولد تاج محمد سکنہ دیر
○ *زخمیوں کے نام*
1۔ بخت ظاہر ولد ترین لونی سکنہ شانگلہ دیر سوات
2۔ محمدان ولد شاہ برخان سکنہ دیر
3۔ سبزاعلی ولد باراللہ خان سوات
4۔ عمرعلی ولد نصیر خان سوات
5۔ یار زادہ ولد محمد خان دیر
6۔ محترم ولد محمد علی شاہ شانگلہ
😢
❤️
🇵🇰
😭
8