
𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬
5.8K subscribers
About 𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬
*وہ خبریں جو ٹرینڈ بن جاتے ہیں پاکستانی میڈیا سے پہلے اس چینل سے حاصل کریں* *1st channel on WhatsApp in Pakhtunkhwa* *truth cannot be hidden*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*تازہ ترین* *سابق ایم پی اے اختیار ولی خان کا پاکستان مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان * *شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کا جنازہ نکال دیا:اختیار ولی خان *شہباز شریف صاحب یہ بتاۓ کونسی خوشی میں آپ نے پرویز خٹک کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا:اختیار ولی خان *پارٹی میں نظریاتی لوگ موجود ہیں جس نے پارٹی پر سب کچھ قربان کیا آپ نے ان کو نظر انداز کیا:اختیار ولی خان *پرویز خٹک کی کیا حیثیت ہیں جو ہمارے پارٹی میں بھی نہیں ہیں آپ نے وزیر بنایا :اختیار ولی خان *شہباز شریف صاحب خیبر پختونخوا کا بھی دورہ کرے تاکے ہم آپ کو نظریاتی لوگ دکھا سکے :اختیار ولی خان *خوشی سے پارٹی چھوڑ رہا ہوں شہباز شریف صاحب آپ کو اپنا پارٹی مبارک ہو :اختیار ولی خان

*پاکستانی سیاست میں بھی پیسے والے کو اچھا عہدہ (سینیٹر، وزیراعلی وغیرہ) ملتا ہے اور امریکی سیاست میں بھی پیسے والا فیصلے کرتا ہے*


اسلام آباد ( )فیصل مسجد میں فائرنگ کا واقعہ راولپنڈی کے شہری فیضان علی نے فیصل مسجد میں خود کو گولی مار خود کشی کر لی پولیس نے نعش اسپتال منتقل کرکے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی

*الریاض ۔۔۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا* *الریاض ۔۔۔ سعودی عرب میں پہلا روزہ ہفتہ کو ہوگا*

UAE visas Start for Pakistan not for Ban 24 Districts
