𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬
𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬
February 14, 2025 at 02:24 PM
ہر جانب لوٹ مار کا بازار گرم اج پاسپورٹ دفتر گیا تھا 7 دن کے بعد ملنے کا فیس 15500 اور 20 دن بعد کیلئے چارجز 7500 تھے میں سمجھا 7500 جمع کرنے پڑینگیں لیکن بینک والوں نے جب رسید دیا تو 10500 جمع کرنے کا بولا جب دیکھا تو اس میں 2975 روپے سروس چارجز کے تھے اب ان 2975 روپے کی کیا justification ھے؟ بریکٹ میں لکھا تھا ٹیکسز جمع بینک چارجز
😂 😮 🫣 3

Comments