I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
February 14, 2025 at 05:48 PM
*ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ہے؟ 📲*
ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ہے؟
ﯾﺎ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺭﮨﺎ ہے؟
*سورۃ الزلزال کی آیت میں*
*اللہ پاک فرماتے ہیں: 🫠*
`ﻭَﻣَﻦْ ﻳَﻌْﻤَﻞْ ﻣِﺜْﻘَﺎﻝَ ﺫَﺭَّﺓٍ ﺷَﺮًّﺍ ﻳَﺮَﻩُ`
ترجمہ:
ﺍﻭﺭﺟﺲ ﻧﮯ ﺫﺭﮦ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯ ﮔﺎ 🥀
یاد رکھئے!! 🫀
*اللّٰہ ہم سب سے پورا پورا با خبر ہے 🥹*
*نہ آج ہم اُس سے چھپے ہیں نہ کل چھپ پائیں گے 🫀🖇️*🌹🌹
❤️
😢
🙏
👍
18