
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
14.7K subscribers
About I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
Online Services ● *AIOU,BISE LAHORE,PU,SUداخلے* ●*LAT,GAT,PPSC٫FPSC,NTS،PTS اپلائی* ○ *ایڈمیشن/ ایگزیم کی معلومات* 🎓🎖️ ● *جابز الرٹس* 👨🏻🏭💂🏻♂️ ○ *اشتہار* 📺📡 ● *سی وی(CV)* 📑 ○ *آن لائن اپلائی*🖥️ ○ *کارڈ PVC*💳 ○ *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی اسائنمنٹ*📋 یہ👆تمام کام آپ گھر بیٹھے ایک کال/میسج پر کروا سکتے ہیں۔ 03144328277 time:8am to 8pm اس کے علاوہ ہم درج ذیل سہولیات فراہم کر رہے ہیں ■ *ارجنٹ تصویریں* □ *فوٹوکاپی/ کلر کاپی* ■ *کتابوں کی جلدیں* □ *لیمینیشن* ■ *📚کتابوں کی خرید و فروخت*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

میاں بیوی کے مابین جھگڑا ہو گیا ... . بیوی بازار سے زہر لائی اور کھا لیا .... .. لیکن مری نہیں بیمار ہو گئی .. شوہر غصے سے بولا ... . . . . سو بار کہا ہے چیزیں دیکھ کر خریدا کرو، پیسے بھی گئے، کام بھی نہیں ہوا.

وفاقی ملازم فخر سے پنجاب کے سرکاری ملازم سے بولا۔ میرے پاس، ڈی آر اے 30 فیصد ہے ، 10 فیصد ماہانہ اضافی ہے۔ ہاؤس رینٹ اور کار رینٹ تنخواہ کا 45 فیصد ہے۔ تمہارے پاس کیا ہے؟ پنجاب کا ملازم ، بھیگی آنکھوں سے مریم نواز کے پوسٹر کی طرف دیکھ کر بولا ۔ میرے پاس ماں ہے

AIOU عزیز طلبہ 10 مئی کو منسوخ ہونے والا امتحانی پرچہ آج 19 جون کو دیئے گئے وقت اور امتحانی سنٹر پر ہو گا۔

**ہزاروں راستے ہیں ناکامی کے* *مگر کامیابی کا راستہ صرف ایک ہے محنت**📚


*BISE Results 2025 Dates* *10th Class* 24-07-2025 *9th Class* 16-08-2025 *2nd Year* 04-09-2025 *1st Year* 10-10-2025

270 Vacancies in Health and Population Department Punjab through NTS 14 year Education Required Last Date: 20 June 2025


*بُرے لوگوں کی بُرائی کی وجہ سے آپ اپنی اچھی صفات ترک مت کریں صبر اور برداشت سے زندگی کے سفر کو شاندار طریقے سے جاری رکھیں۔* *یقیناً ایک دن آئے گا زیادتی کرنے والے آپ کے رُوبرُو آئیں گے لیکن آپ سے آنکھیں ملانے کی ہمّت نہیں ہوگی کیونکہ وقت اچھائی اور برائی کا صلہ اکثر دنیا میں بھی سامنے لے آتا ہے۔💯👍🏻*


چارج نرسز BS-16 ٹوٹل 3599 سیٹوں کی PPSC سے بھرتی کا اشتہار عنقریب شائع ہو جائے گا انشاء اللہ

پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کا 20 کروڑ کا ہدف عبور، پی ٹی اے کا صارفین کو میسج