I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
I.T Computers&Jobs@lrts Officiall Channel📚📖🖥️💻✏️
February 15, 2025 at 02:56 AM
*گندے پانی میں جتنا مرضی صاف پانی ملاؤ وہ کبھی صاف نہیں ہوگا* *اور صاف پانی میں تھوڑا سا بھی گندہ پانی ملاؤ تو پانی گندہ ہو جاتا ہے* *ہمیشہ اچھی صحبت اختیار کرو کیونکہ بری صحبت آپکے کردار کو داغ دار کر کے رکھ دے گی* *نیکی وہ نہیں جس میں دوسروں کو تکلیف دی جائے، بلکہ حقیقی نیکی وہ ہے جس میں دوسروں کو تکلیف پہنچانے سے بچا جائے* اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین ۔۔
❤️ 👍 6

Comments