NEWS CHANNEL 👈
NEWS CHANNEL 👈
January 17, 2025 at 04:36 PM
*NEWS CHANNEL* محمد حریرہ پاکستان کی جانب سے آج 258 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گے۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے بلے باز محمد حریرہ کو بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔ اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے محمد ہریرہ کو مبارکباد دی۔
❤️ 2

Comments