Ghazwa News
February 9, 2025 at 01:05 PM
امریکا پر ایک بار پھر وبا کا حملہ
امریکا میں انفلوئنزا کی شرح 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ہزاروں افراد وبا کا شکار ہوکر مو ت کے منہ میں چلے گئے
فلو سے 24 ملین افراد بیمار، 3 لاکھ 10ہزار زیر علاج، 13ہزار اموات رپورٹ ہوئی ہیں
موسمی فلو کا زور ملک بھر میں دن بہ دن بڑھتا جارہا ہے، امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن
وبا کے باعث کچھ ریاستوں میں اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،مقامی اتنظامیہ
رواں سیزن میں 24 ملین افراد انفلوئنزا سے متاثر ہو چکے ہیں، سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن