Ghazwa News WhatsApp Channel

Ghazwa News

6.2K subscribers

About Ghazwa News

غزوہ نیوز کو ٹوئیٹر ایکس پر فالو کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://x.com/Ghazwanews1222?t=taEDO7mx5Af1wsHVUuYcAA&s=08 غزوہ نیوز کے فیس بک پیج کو لائک اور فالو کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://www.facebook.com/profile.php?id=61570986677361&mibextid=ZbWKwL غزوہ نیوز کا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://chat.whatsapp.com/E4p3TxAz8cb92fVQUqJH5B غزوہ نیوز کے واٹس ایپ چینل کوفالو کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb1s3UI8V0tlAhv3JM0V غزوہ نیوز کو انسٹا گرام پر فالو کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://www.instagram.com/ghazwanews/?igsh=MXBxdTgwMjA0c3ViNQ%3D%3D غزوہ نیوز کے یو ٹیوب چینل کو لائک اورفالو کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://www.youtube.com/@GhazwaNews1222 غزوہ نیوز کی ویب سائٹ کا وزٹ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں www.ghazwanews.com کسی بھی قسم کی خبر دینے کے لئے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں شکریہ 03337012061

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Ghazwa News
Ghazwa News
3/1/2025, 10:50:12 AM

لیہ:رندھاوا برادری اور رانا برادری کا تنازعہ رانا برادری کے پولیس پر شدید تحفظات ڈی پی او علی وسیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ https://www.facebook.com/share/v/165xGuLJ6z/

👍 1
Ghazwa News
Ghazwa News
3/1/2025, 12:40:10 PM

https://www.facebook.com/share/v/1LCrVqn7e4/ دہشت پھیلاتا جادوگر قرآن و حدیث کی روشنی مفسد و مشرک؟ علماء کی زبانی مذہبی اکابرین کی پشت پناہی و مدد مذہبی اکابرین کا قرآن احادیث و اپنے ہی قائدین کے فتووں سے انحراف؟ اور بھی بہت کچھ جانیے اس وی لاگ میں ظہور درانی 03007806441

Ghazwa News
Ghazwa News
3/1/2025, 8:17:22 AM

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا تاریخی اقدام ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کے لئے سپیشل بسیں چلانے کا اصولی فیصلہ ہر دیہی تحصیل سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر تک بس سروس شروع کرنے پر اتفاق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے انٹر ویلج ٹرانسپورٹ پلان بھی طلب کر لیا دور دراز اضلاع میں مرحلہ وار 25 بسوں پر مشتمل ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنے کی تجویز کا جائزہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دیہاتی خواتین کی ٹرانسپوٹیشن کے لئے جامع پلان طلب کر لیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ماس ٹرانزٹ سسٹم میں خواتین مسافروں کیلئے سبسڈی دینے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب کا پہلاو ویمن ٹرانسپورٹ سیلوشن پلان تیار کیا جائے گا

❤️ 👍 😂 🙏 5
Ghazwa News
Ghazwa News
3/1/2025, 7:38:56 AM

https://www.facebook.com/share/v/18YXYyFRGU/ لیہ:رانا برادری اور رندھاوا برادری کا تنازعہ تھانہ چوک اعظم پولیس کی کاروائی لیہ:پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث رانا قاسم کو اڈے سے حراست میں لے لیا لیہ:رانا قاسم کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج غزوہ نیوز نے حاصل کر لی لیہ:شہر میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ایس ایچ او عرفان افتخار باجوہ

Ghazwa News
Ghazwa News
2/27/2025, 6:51:43 AM

آرگنائزڈ کرائم میں کمی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اہم اقدام منظم جرائم پر قابو پانے کے لئے پنجاب کا پہلاکرائم کنڑول ڈیپارٹمنٹ قائم وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دے دی سات آرگنائزڈ جرائم میں کمی کے لئے کرائم کنڑول ڈیپارٹمنٹ جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے حکم پر سی سی ڈی کو ڈرون سرویلنس ٹیکنالوجی مہیا کرنے کا فیصلہ جرم سرزد ہونے کی صورت میں سرویلنس ڈرون پانچ منٹ میں جائے وقوعہ پر پہنچ جائے گا قتل اور زیادتی کے مجرم تک پہنچنے کے لئے سی سی ڈی فوری طور پر حرکت میں آئے گا سی سی ڈی شوٹر مافیا پر قابو پانے کے لئے فوری اقدام کرے گا سی سی ڈی آرگنائزڈ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی عمل میں لائے گا گینگسٹر ریکٹ اور مافیازپر قابو کے لئے سی سی ڈی سرگرم عمل ہوگا ڈکیتی، راہ زنی، زیادتی، قتل، چوری، لینڈ مافیا کے خلاف فوری کارروائی ہوگی سی سی ڈی پنجاب بھر میں جرائم اور مجرموں سے متعلق ڈیٹا مینجمنٹ کا ذمہ دار بھی ہوگا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتیوں کی منظوری دے دی ایڈیشنل انسپکٹرجنر ل کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہونگے تین ڈی آئی جی، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں ایس ایس پی، ایس پی اور ہر ضلع میں ڈی ایس پی تعینات کرنے کا فیصلہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ مجموعی طور پر 4258 افسروں اور اہلکاروں پر مشتمل ہوگا پنجاب پولیس سے 2258 افسر اور اہلکار فوری طور پر سی سی ڈی ٹرانسفر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سی سی ڈی کے لئے بلڈنگز، گاڑیوں اور جدید آلات کی منظوری بھی دے دی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے لئے فوری قانون سازی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو درکار وسائل مہیا کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سی سی ڈی کے قیام کے لئے فوری اقدامات کرنے کا حکم

👍 1
Ghazwa News
Ghazwa News
2/27/2025, 6:51:41 AM

پلاسٹک مینوفیکچررز، ریسائکلرز ٹریڈرز اور سیلرز کی آن لائن رجسٹریشن شروع حکومت کا صوبے کے9 بڑے شہروں میں پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک کا قیام پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن کے لئے 25 فروری کو لاہور سے ڈیسک کا آغاز گوجرانوالہ اور سیالکوٹ 27 اور 28 فروری جبکہ ملتان اور بہاولپور 4 اور 5 مارچ کو پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک قائم ہوگا پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک ڈیرہ غازی خان اور فیصل آباد 7 اور 11 مارچ اسی طرح جھنگ اور راولپنڈی میں 12 اور 15 مارچ سے سنٹر فنکشنل ہوں گے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ٹال فری نمبر 1373 یا -4 042-37897103 اور 0322-4474915 بھی فنکشنل پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک کیلئے ویب سائٹ epd.punjab.gov.pk وزٹ کریں

Ghazwa News
Ghazwa News
2/27/2025, 6:39:16 AM

لیہ۔خواتین کے لیے بڑا ایونٹ پنک گالا۔۔دعوت عام ڈپٹی کمشنر کی زبانی۔۔خواتین ڈپٹی کمشنر بارے خیالات۔۔جانیے احوال اس رپورٹ میں۔۔ظہور درانی بیورو چیف سچ نیوز لیہ۔۔03007806441

Video
Ghazwa News
Ghazwa News
2/27/2025, 8:18:44 AM

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا 29 شعبان المعظم 1446 ہجری ,28 فروری بروز جمعۃ المبارک کو پشاور میں طلب کیا گیا ہے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے

❤️ 4
Ghazwa News
Ghazwa News
2/27/2025, 4:19:40 AM

💖💖💖💖💖💖 پڑھئے درود شریف" ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"💝💝💖💖💕💕💕❤❤❤❤❤❤ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔💖💖💖💖💖❤❤❤ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....💖💖💖💕💕💖❤ صبح بخیر

❤️ 8
Ghazwa News
Ghazwa News
2/26/2025, 7:22:46 AM

لیہ:اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ ہنجرا کی مختلف چکوک میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کاروائیاں لیہ:چک نمبر 309،313 ٹی ڈی اے سمیت دیگر چکوک میں غیر قانونی آئل ایجنسیاں سیل کر دی گئیں لیہ:آئل ایجنسی مالکان کو جرمانے بھی کئے جا رہے ہیں،مقدمات کا اندراج بھی ہو گا۔اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ لیہ:غیر قانونی آئل ایجنسیاں، گیس ریفلنگ سنٹرز، ایرانی تیل کی خرید و فروخت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ثناء اللہ

👍 😂 😮 🙏 6
Link copied to clipboard!