Ghazwa News
February 9, 2025 at 01:05 PM
لیہ/ لدھانہ کے نواحی چک نمبر 156 ٹی ڈی اے میں پر اسرار بیماری سے 3 بچوں کی موت محکمہ صحت کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی،تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین کے مطابق بیماری کی تشخیص جاری ہے،حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں