Ghazwa News
Ghazwa News
February 9, 2025 at 01:05 PM
لیہ/تھانہ پیر جگی میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے اسامہ اصغر گجر اور ورکرز پر مقدمے کے اندراج کا معاملہ،ایف آئی آر میں نامزد خلیل کلاسرا کا مؤقف سامنے آ گیا،مقدمے کو بے بنیاد اور جھوٹا اور حقائق کے منافی قرار دے دیا،ڈی پی او محمد علی وسیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Comments