Ghazwa News
Ghazwa News
February 10, 2025 at 05:58 PM
https://www.facebook.com/share/v/15Vr8gbrnU/ لیہ/تحصیل چوبارہ کے موضع شیر گڑھ میں کاشتکاروں کو مختلف فصلات کی بہتر پیداوار کے بارے اگاہی دینے کے سلسلے میں محکمہ زراعت توسیع چوبارہ کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد، کاشتکاروں کو تیل دار اجناس کینولا سویابین اور سرسوں کی پیداوار بڑھانے کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی

Comments