
PK Info Point 🇵🇰
February 9, 2025 at 05:53 PM
قالَ النبی ﷺ:
(1) نماز کی مِفتاح (کنجی، چابی) طہارت ہے،
(2) اس کی تَحریم، تکبیر (الله اکبر کہنا) ہے،
(3) اور اس کی تَحلیل، تسلیم (السلام علیکم ورحمة الله کہنا) ہے.
ترمذی 3
(ابوداؤد 4، 618؛ ماجہ 275، 276؛ دارمی 714؛ مسند احمد 1006، 1072؛ المستدرک للحاكم 457؛ مشکوٰۃ 312)
❤️
8