Open News
Open News
February 6, 2025 at 06:55 AM
مظفرگڑھ: *بیٹ میر ہزار کے علاقہ نوتک کے پاس ایک کم سن بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا۔* جس پر ایس ایچ او زہیر عمران ایس آئی کی بروقت کاروائی اور حکمت عملی سے ریڈ کے دوران ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔ ایف آئی آر درج۔

Comments