
Open News
4.2K subscribers
About Open News
اوپن نیوز ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک ہے جہاں آپ کو ہر لمحہ کی نیوز بروقت فراہم کی جاتی ہیں
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پاکستان کی معروف لکی ایرانی سرکس کے فنکاروں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ تور دیئے گئے ۔ یوکرائن کی فنکارہ بھی فیملی سمیت شدید زخمی سی ایم پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب آر پی او ملتان سمیت ڈی پی او مظفر گڑھ سے انصاف کی اپیل پاکستان میں غیر ملکی فنکار بھی محفوظ نہ رہے لکی ایرانی سرکس کی فنکارہ اور اس کے خاندان پر آہنی راڈ اور اور پسٹل سے تشدد و فائرنگ کی گئی پاکستان کی معروف لکی ایرانی سرکس کے فنکاروں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ تور دیئے گئے لکی ایرانی سرکس کی ٹیم کے فنکار لیہ سے ملتان آتے ہوئے مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو تھاہ سناواں کی حدود میں کوئٹہ پٹھان ہوٹڑل پر کھانا کھانے کے لئے رکے جہاں چائے کا بل 100 روپے چارج کرنے پر فمکاروں سےبحث کے دوران ہوٹل انتظامہ نے فمکاروں کو سیخ کباب کی سلاخوں آہنی راڈوں سریئے سے تشدد کیا یوکرائن کی فنکارہ اکسانہ کو شدید تشدد کانشانہ بنیا اس کے شوہر سلیم اور بیٹے عبدالرحیم چھ سالہ کو بھی نہ بخشا ہوٹل کے ملازم نے یوکرئن فنکارہ پر پسٹل سے گولی چلائی جواکسانہ کے کان کے سے گزر گئی عبدالرحیم یوکرائن کی فمکارہ کے بیٹے کے منہ پر شیشے کی بوتل مارنے سے اس کا چہرہ زخمی ہوگیا جبکہ آنکھ میں شیشے سے زخم آئے جس سے آنکھ کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے جبکہ معروف فنکارجاویداور سبحان کے سر میں اور چہرے پر سریئے اور پستول کے بٹ مار کر انہیں شدید مضروب کیا گیا یوکرئان فنکارہ اکسانہ کا کہنا ہے کہ 1122 نے نشتر ہسپتال منتقل کیا ہے جہاں ٹریٹمنٹ جاری ہے ہمیں پولیس سے انصاف کی توقع نہیں پولیس فرضی کاروائیون میں مصروف عمل ہے کیون کہ پولیس اہلکار اسی ہوٹل پر کھاتے پیتے ہیں میری وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ پاکستان میں مجھے انصاف نہیں مل رہا میں یوکرائن کی فنکارہ ہوں مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی مجھے انصاف دلایا جائے مزید انہوں نے آئی جی پنجاب، آر پی او ملتان اور سی پی او ملتان سے اپیل ہے کہ ہم پرظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ نے احمد آباد ائیرپورٹ سے برمنگھم جانے کے لئے ٹیک آف کیا، خبر ایجنسی طیارے میں 242 مسافر سوار تھے، خبر ایجنسی

*سورج قہر برسانے لگا، بہاولپور میں سخت گرمی سے نڈھال ہو کر 3 افراد جاں بحق* بہاولپور: سورج قہر برسانے لگا، بہاولپور شہر میں سخت گرمی سے نڈھال ہوکر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں باقرپور کا 60 سالہ محمد نواز شامل ہے۔ مجید آباد کالونی ملتان اور لاری اڈہ کے قریب 2 نامعلوم افراد سخت گرمی کا شکار ہوکر دم توڑ گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم افراد کی لاشیں بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

`موسم` لیہ میں موسم شدید گرم رہے گا لیہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک رہے گا لیہ میں ہیٹ ویویو کا خطرہ ، احتیاطی تدابیر کی ہدایت

*دریائے سندھ میں بچہ ڈوب گیا* لیہ:بکھری احمد خان کوٹ سلطان سپر کے قریب 10 سالہ بچہ نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا لیہ:اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، سرچ آپریشن جاری ہے ۔

*احمد آباد طیارہ حادثہ، وزیراعظم مودی اور بھارتی عوام سے ہمدردی ہے، نواز شریف* سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تعزیتی پیغام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ احمد آباد میں ایئر انڈیا کے طیارہ کریش میں بیش قیمت جانوں کے ضیاع پر متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ دل دہلا دینے والا نقصان سرحدوں سے بالاترہے اور ہمیں اپنی مشترکہ انسانیت کی یاد دلاتا ہے۔

*سولر پینل پر 18 فیصد ٹیکس کا اعلان، منافع خوروں نے سولر پلیٹس کی قیمتیں بڑھا دیں* وفاقی بجٹ میں سولر پینل پر 18 فیصد ٹیکس کے اعلان کے بعد ہی منافع خوروں نے قیمتوں میں 5 سے 7 روپے کلو واٹ اضافہ کردیا، شہری کہتے ہیں کہ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ میں سولر لگانا بھی مشکل ہوگیا، درآمد کنندگان کے مطابق ٹیکس عوام پر منتقل کیا جائے گا۔ شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، بجٹ میں سولر پر 18 فیصد ٹیکس کا اعلان ہوا تو منافع خور سرگرم ہوگئے اور گوداموں میں پہلے سے موجود سولر کی پلیٹس کی قیمتیں بڑھا دیں۔ شہری کہتے ہیں کہ 2 روز کے دوران قیمتوں میں 75 ہزار روپے کا فرق آگیا۔ بجٹ میں 18 فیصد ٹیکس کے اعلان پر 27 روپے کلو واٹ کی قیمت بڑھ کر 35 روپے کلو واٹ تک پہنچ گئی، درآمد کنندگان کہتے ہیں ٹیکس کا بوجھ صارفین پر منتقل کریں گے۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق پاکستان سولر درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے، 2024 میں 17 گیگا واٹس کے سولر پینلز درامد کیے گئے۔

Good News for Law degree holders Jobs In PERA .. Prosecutor Qualifications::Bachelor In Law(03 or 05 year) equivalent degree from recognized university 🔹Domicile:All Over Punjab 🔹Positions: 154 ⭕Last Date: 25 June 2025

*پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا* ہم حکومتی معاشی پالیسی کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے،چوہدری منظور اس حوالے سے ہر حد تک جائینگے، اس کی تمام ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوگی،چوہدری منظور میں اس حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی کے سامنے تمام تحفظات رکھونگا،چوہدری منظور چیئرمین پیپلز پارٹی اس وقت تاریخ کا سب سے بڑا مقدمہ پاکستان کیلئے لڑ رہے ہیں،چوہدری منظور افسوس کی بات ہے کہ ہمیں بجٹ پر مشاورت تک میں شامل نہیں کیا گیا،چوہدری منظور بجٹ میں ووٹ نہ دینے کا حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی قیادت کرے گی،چوہدری منظور البتہ ہماری بات نہ سنی گئی تو ہمارے پاس احتجاج کے آخری آپشن کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا، چوہدری منظور