
Open News
February 6, 2025 at 10:25 AM
*خدارا والدین پر رحم کریں*
انتہائی افسوس ناک خبر ہے یونیورسٹی آف لیہ میں زیر تعلیم لیہ کے طالبعلم جو ساتویں سمسٹر کا طالبعلم تھا نے گھر میں خودکشی کرلی۔۔۔
والدین جو اپنے بچے کا روشن مستقبل دیکھ رہے تھے اچانک خودکشی کی خبر نے ان کا مستقبل تاریک کردیا ہوگا۔۔۔
والدین اپنے بچوں کو کتنی محنت اور اپنا پیٹ کاٹ کر پڑھاتے ہیں ، روشن مستقبل کے لیے سو جتن کرتے ہیں مگر بچے تعلیمی اداروں میں غلط روشں، عشق و محبت ، ڈیجیٹل دور کی بھینٹ چڑھ کر اپنے خاندان کو تباہ کردیتے ہیں۔۔۔
نوجوانوں!!!!! پلیز اپنا نا اپنے والدین کی خوشی، ان کی عزت اور اپنے مستقبل کے ساتھ اللہ کی جانب سے خودکشی سمیت دیگر گناہوں کے عذاب کو مد نظر رکھیں شاید کہ دنیا کی اپنے اور دوسروں کے لیے مشکلات سے بچا سکیں۔۔۔
👍
⁉️
✅
😢
5