Open News
February 6, 2025 at 02:54 PM
*عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری*
سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے ادارہ گاکا کے *عمرہ زائرین کے لئے لازمی کی گئی گردن توڑ بخار کی ویکسینیشن کا پچھلے جاری کردہ احکامات کو معطل کردیا ہے۔*
• اس ویکسینیشن کی لازمی شرائط کی وجہ سے پورے پاکستان میں گزشتہ چند روز سے اس ویکسین کی دستیابی نہیں تھی اور اکثر بلیک مارکیٹ چل رہی تھی۔
• امید کی جاتی ہے کہ عمرہ زائرین کو اب سکون کا سانس لینے کا موقع ملے گا۔
تفصیل کے لئے پوسٹ سے ملحقہ تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
❤️
1