Open News
Open News
February 6, 2025 at 03:18 PM
*وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد* *سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات* *وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ اور احسن اقبال بھی ہمراہ تھے* *ملکی موجود سیاسی صورتحال پر گفتگو* *ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، مولانا اسعد محمود ، محمد اسلم غوری بھی موجود تھے ۔*
❤️ 😂 😮 4

Comments