Open News
February 7, 2025 at 06:09 AM
مظفرگڑھ، ظالم باپ کی اپنے معصوم بچے کو پھانسی پر چڑھانے کا درد ناک اقدام
مظفرگڑھ، بچے کی چیخ و پکار نے بچے کی زندگی بچا لی، پولیس کا فوری ریسپانس، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، معصوم بچے کو ایس ایچ او نے پولیس ٹیم کے ساتھ ریسکیو کیا، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، 4 سالہ معصوم واسع اپنے والد کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچ گیا،
مظفرگڑھ، معصوم بچے کے گلے میں رسی سے نشان نیلگوں پڑ گئے ،
مظفرگڑھ، پولیس کا ظالم باپ کے خلاف فوری ایکشن، گرفتار کر لیا گیا، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، پولیس نے پھانسی پر لٹکانے والی رسی کو بھی برامد کرلیا، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، پولیس کی مدعیت میں ملزم کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج،
مظفرگڑھ، معصوم بچہ ایس ایچ او کے گلے سے لپٹا رہا،
مظفرگڑھ، شہریوں کی کثیر تعداد نے تھانے پہنچ کر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا،
مظفرگڑھ، ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خان نے پولیس ٹیم کو فوری ریسپانس اور ملزم کی فوری گرفتاری پر شاباش دی، ترجمان پولیس
❤️
😢
🥹
6