
Open News
February 7, 2025 at 06:06 PM
*دفعہ 144 نفاذ*
لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ نے نقص امن اور سڑکوں کی بندش کے پیش نظر ضلع بھر کی ریونیو حدود میں جلسے جلوسوں، دھرنوں پر دفعہ 144 کے تحت 9 فروری تک پابندی عائد کر دی
یہ حکم نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
😂
👍
🖐
🙏
5