Open News
Open News
February 8, 2025 at 05:01 AM
*جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائی* *دل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی* *پاکستانی لڑکے کی محبت میں آئی امریکی خاتون وطن واپس روانہ، ویڈیو دیکھیں* *یہ ایک امریکی خاتون ہیں، اس کی مجھے ایک چیز اچھی لگی ۔ پاکستان میں جتنے وقت بھی رہی، اپنا دوپٹا سر سے نہیں اتارا۔۔۔* *کراچی: پاکستانی لڑکے کی محبت میں امریکا سے کراچی آئی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو بالآخر آج شب واپس امریکا روانہ کردیا گیا۔* *ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون اونیجا کو کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایمریٹس ائیرلائن کی پرواز ای کے 603 سے شب رات 10 بجے روانہ کیا گیا، ان کی روانگی امریکی قونصل خانے اور ایف آئی اے اہلکاروں کی نگرانی میں ہوئی۔*
❤️ 👍 3

Comments