Open News
Open News
February 8, 2025 at 06:36 AM
لیہ، پنجاب حکومت کے زیر اہتمام 88 اجتماعی جوڑوں کی شادی کی تقریب 13 فروری کو منعقد ہوگی نجی میرج ہال میں منعقدہ تقریب میں جوڑا 13 مہمانوں کے ساتھ شرکت کرے گا تقریب میں دولہا دولہن کو بنیادی ضرورت کا سامان اور سلامی دی جائے گی
❤️ 👍 2

Comments