
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
February 13, 2025 at 08:01 AM
قائد جی کا اظہار افسوس ۔۔۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا
امیر جے یو آئی بلوچستان سنیٹر مولانا عبدالواسع
کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ۔مولانا فضل الرحمان
مولانا عبد الواسع اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
مزید new اپڈیٹ کے لۓ چینل کو خود بھی FOLLOW کریں اور اپنے دوستوں سے اگۓ شیئر بھی کریں شکریہ ۔۔۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaYfIPs89innpsXz7v1d
😢
❤️
👍
11