
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
13.7K subscribers
About 𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
*الســـــــلام علیـــــــکم ورحـــــــمتہ اللہ وبرکاتہ* 📢 مولانا کے چاہنے والوں کے لیے ایک خاص دعوت! ہماری آواز کو مزید مضبوط بنائیں اور ہر پلیٹ فارم پر ہمارے ساتھ جُڑیں: 🔹 TikTok:👇🏻 https://www.tiktok.com/@fansofmolana?_t=8riitAPkb8A&_r=1 🔹 Facebook:👇🏻 https://www.facebook.com/share/1EhJYSmGB7/?mibextid=qi2Omg 🔹 Twitter:👇🏻 https://x.com/Fans_of_Molana?t=YHLCoI02Thbye_wyElureQ&s=08 🔹 WhatsApp:👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaYfIPs89innpsXz7v1d 💡ہمارا حصہ بنیں اور مولانا کے پیغام کو ہر دل تک پہنچائیں!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایران کو چاہیے تل ابیب کی اینٹ سے اینٹ بجا دے🙃


قائد جمعيت حضرت مولانا فضل الرحمن. سنڌھ جي ٽن ڏينهن جي دوري تي اڄ ڪراچي پھچندو انشاءالله ✌️❤️

فل س ط ین سے کو ہمدردی نہیں ایران سے بڑی ہمدردی سمیٹ رہا ہے ۔۔۔ غونڈا پور ۔۔۔۔۔۔۔ !!


ایسے سپیکر پر ہزاروں قاسم سوری اور اسد قیصر قربان ♥️ ویلڈن سپیکر قومی اسمبلی جناب ایاز صادق صاحب ہم اسرائیل کو ریاست نہیں مانتے... پاکستان کیلئے ریاست نہیں ہے ،ہمارے لیے وہ دہــشــ ــتـــگرد ہی ہے اسپیکر ایاز صادق 🖤

ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان اسرائیل کیلئے اقوام متحدہ یا جنرل اسمبلی بے معنی ہو گئی ہے ۔مولانا فضل الرحمان اسرائیل کھلم کھلا دہشت گردی پر اتر آیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو امن عالم خطرے میں پڑ جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان ایران پر حملہ اسرائیل کے ناپاک ارادوں کو ظاہر کرتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان ۔ صیہونیت کا دامن انسانی خون سے رنگین ہے ۔۔مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ یک جان ہوکر ہی صیہونیت کا مقابلہ کرسکتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان مسلم حکمرانوں کو مصلحتیں بالائے طاق رکھنی ہونگی ۔مولانا فضل الرحمان مشکل کی اس گھڑی میں برادر ملک کے عوام سے ہمدردی ہے ۔مولانا فضل الرحمان

پاکستان ای ران کے ساتھ کھڑا ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ نے اس رائ یل کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق وہ جماعتی رہنماؤں اور مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان 14 جون کو کراچی میں سوشل میڈیا کنونشن اور 15 جون کو حیدرآباد میں دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
